ہوم   > Latest

معروف ٹی وی اداکارہ نے شادی کرلی

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 11 months ago

  

ٹی وی کی معروف اداکارہ ردا اصفہانی  رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر دی ہے۔

ردا اصفہانی نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی  ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی  کہ وہ 3 ماہ پہلے شادی کرچکی ہیں۔

ردا اصفہانی کی شادی کراچی کے مشہور فٹنس ایکسپرٹ سلمان شیخ سے ہوئی ہے۔

اطلاعات ہیں  کہ سلمان شیخ کافی عرصے سے ردا اصفہانی کو فٹنس ٹریننگ دے رہے تھے، اسی دوران دونوں میں دوستی ہوئی اور کچھ عرصہ بعد انہوں نے خاموشی سے شادی کرلی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube