مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کرکٹ کا اہم ترین میچ دیکھنے کون کون سے اہم شخصیات اسٹیڈیم کھینچی چلی آئیں؟ نہیں ؟ تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار
اداکارہ ماروا حسین
عینی جعفری
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار
گلوکار علی ظفر
نورین خان
برائن لارا اور سنیل گواسکر
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر
بھارتی اداکار رنبیر سنگھ
بھارتی اداکار سیف علی خان
آلایا فرنیچروالا
کرشما کوتک
من میت سنگھ
ہربجنگ سنگھ
گرو رندھاوا
شیبھانی ٹنڈیکر