ہوم   > Latest

پلیز اچھا کھیلیں اور ۔۔ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میرا کا پیغام

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2019 | Last Updated: 12 months ago

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جا ئے گا۔ روایتی حریفوں کے ٹاکرے کیلئے شائقین تو انتہائی پرجوش ہیں ہی لیکن شوبز اسٹارز بھی پیچھے نہیں ، اداکارہ میرا نے سماء سے بات کرتے ہوئے شاہینوں سے اچھا کھیلنے کی درخواست کرتےہوئے جیت کی...

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جا ئے گا۔ روایتی حریفوں کے ٹاکرے کیلئے شائقین تو انتہائی پرجوش ہیں ہی لیکن شوبز اسٹارز بھی پیچھے نہیں ، اداکارہ میرا نے سماء سے بات کرتے ہوئے شاہینوں سے اچھا کھیلنے کی درخواست کرتےہوئے جیت کی امید باندھ لی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube