ہوم   > Latest

برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے

4 months ago

اینیمیٹڈ فلموں کے شوقين افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئي دنيا کي سير کرائے گي۔ ہالي ووڈ کی مشہور اینی میٹیڈ فلم فروزن ٹو کا دوسرا ٹريلر جاري کرديا گيا ہے۔ فلم بائيس نومبر کو سينما گھروں ميں ريليز ہوگي۔



اینیمیٹڈ فلموں کے شوقين افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئي دنيا کي سير کرائے گي۔



ہالي ووڈ کی مشہور اینی میٹیڈ فلم فروزن ٹو کا دوسرا ٹريلر جاري کرديا گيا ہے۔ فلم بائيس نومبر کو سينما گھروں ميں ريليز ہوگي۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں