Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > Latest

عید الفطر : رانگ نمبر 2 نے میدان مار لیا

SAMAA | - Posted: Jun 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago

عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلم رانگ نمبر 2 نے 3 کروڑ روپے کما کر میدان مار لیا۔

فلم ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق پاکستانی باکس آفس پر رانگ نمبر 2، 3 کروڑ روپے کما کر ٹاپ پوزیشن پر ہے، مہوش حیات کی فلم چھلاوا 27 کروڑ کی آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ہالی ووڈ فلم الہ دین کا تیسرا نمبر ہے۔

مزید جانیے : عید الفطر کے موقع پر چھ پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

رانگ نمبر 2 یاسر نواز کی 2015ء میں ریلیز ہونیوالی فلم رانگ نمبر کا سیکوئل ہے، نیلم منیر اور سمیع خان نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، جاوید شیخ، محمود اسلم، نیئر اعجاز اور دانش نواز بھی فلم کا حصہ ہیں۔

اس عید پر پاکستانی سنیما گھروں میں اردو فلمیں رانگ نمبر 2 اور چھلاوہ ریلیز کی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube