Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

علی ظفر نے نئی حمد ریلیز کردی

SAMAA | - Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2019 | Last Updated: 1 year ago

میشا شفیع کے ساتھ جنسی ہراسانی کے معاملے پر عدالتی کارروائی کاسامنا کرنے والے علی ظفر نے ماہ رمضان کی مناسبت سے اپنی لکھی اور کمپوز کی ہوئی حمد ریلیز کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اس حوالے سے علی نے لکھا کہ رواں سال کے آغاز پر مجھے عمرہ کیلئے مکہ اور...

میشا شفیع کے ساتھ جنسی ہراسانی کے معاملے پر عدالتی کارروائی کاسامنا کرنے والے علی ظفر نے ماہ رمضان کی مناسبت سے اپنی لکھی اور کمپوز کی ہوئی حمد ریلیز کی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اس حوالے سے علی نے لکھا کہ رواں سال کے آغاز پر مجھے عمرہ کیلئے مکہ اور مدینہ جانے کی سعادت حاصل ہوئی تھی، وہاں جا کر جو کچھ محسوس کیا وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔ اس کے بجائے میں نے اس حمد کا کلام لکھ کر یہ کوشش کی ہے اپنے جذبات کا اظہار کرسکوں۔

علی نے یہ پیغام ٹائپ کرنے کے بجائے روایتی طریقے سے سیاہ روشنائی سے لکھا ہے، بنیادی طور پر وہ ایک آرٹسٹ بھی ہیں، غالبا اسی لیے یہ منفرد آئیڈیا علی کے ذہن میں آیا۔

ریلیز کیے جانے کے بعد سے اب تک اسے 19 ہزارسے زائد لوگ یو ٹیوب پر دیکھ چکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube