Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

اداکارہ پریانکا چوپڑا ایتھوپیا پہنچ گئیں

SAMAA | - Posted: May 22, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2019 | Last Updated: 1 year ago

معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کانز فلمی میلے میں شرکت کے بعد ایتھوپیا پہنچ گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے شوہر نک جونز کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کی اور دیکھنے والوں پر جادو کردیا۔ بڑے فلمی میلے میں شرکت کے بعد اب وہ ایتھوپیا پہنچ...

معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کانز فلمی میلے میں شرکت کے بعد ایتھوپیا پہنچ گئی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے شوہر نک جونز کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کی اور دیکھنے والوں پر جادو کردیا۔

بڑے فلمی میلے میں شرکت کے بعد اب وہ ایتھوپیا پہنچ گئی ہیں۔

یونیسیف کی سفیر کے طور پر دیگر عملے کے ساتھ ایتھوپیا پہنچنے والی پریانکا چوپڑا نے وہاں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت بھی کی۔ بعد ازاں وہ مقامی اسکول میں کے طلباء و طالبات میں گھل مل گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube