ہوم   > Latest

مدرز ڈے پر پاکستانی شوبز شخصیات کی ماؤں کے ساتھ بچپن کی تصاویر

SAMAA | - Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 10 months ago

ماؤں کے عالمی دن پر شوبز شخصیات نے بھی اپنی اپنی ماں کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا، دلچسپ بات یہ تھی کہ بہت سوں نے والدہ کے ساتھ اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کیں ۔ کیوٹ تصاویر کے ساتھ خوبصورت پیغامات کو سوشل میڈیا صارفین نے بھی خوب سراہا ۔

ایسی ہی چند تصاویر ہم نے آپ کیلئے منتخب کی ہیں۔

اداکار فیروز خان والدہ کے ساتھ خوبصورت مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہوئے

 

عروہ حسین اس تصویر میں بالکل پہچانی نہیں جا رہیں

 

ماڈل حسنین لہڑی کا والدہ کے ساتھ خوبصورت انداز

 

اداکار علی رحمان خان بچپن میں خاصے گول مٹول تھے

 

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بچپن کی ایک بہت ہی کیوٹ تصویر شیئر کی جس میں ان کی والدہ ماہرہ کے بالوں میں برش کر رہی ہیں اور ماہرہ کیوٹ سی سمائل کے ساتھ آنکھیں بند کیے کھڑی ہیں۔

 

ماورہ حسین نے بھی بچپن کی پیاری سی تصویر تو شیئر کی لیکن بڑی بہن عروہ کے ساتھ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube