Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سید نور کا ایران کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا اعلان

SAMAA | - Posted: May 10, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 10, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ہدايتکار سيد نور نے ايران کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا اعلان کرديا۔ پہلی فلم کا ہيرو ايران سے ہوگا۔

لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے سيد نور نے بتايا کہ وہ ايران کے ساتھ ملکر پہلی بڑے بجٹ کی کوپروڈکشن فلم بنا رہے ہيں، جس کی شوٹنگ پاکستان، ايران اور ترکی ميں کی جائے گی۔

سید نور کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی رومانٹنک اور فیملی ہوگی، جس ميں اداکارہ صائمہ بھی اداکاری کے جوہر دکھائيں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube