کترینہ کیف کی اس تصویر کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

May 4, 2019

کیا آپ کو معلوم ہے کترینہ نے اپنی یہ تصویر کب اور کہاں پوسٹ کی تھی ؟

معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی یہ تصویر زرا غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ تصویر کترینہ نے کہا پوسٹ کی تھی٫۔ جی ہاں یہ وہ ہی تصویر ہے جس سے کترینہ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کا آغاز کیا اور سب سے پہلے اسے پوسٹ کیا۔

کیا آپ کو دیگر مشہور شخصیت کی پہلی انسٹا پوسٹ یاد ہیں؟ ذیل میں کچھ ایسی ہی تصاویر کا احوال آپ کی یاد داشت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

یہ تصویر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا گرام پر سب سے پہلے پوسٹ کی تھی

زی ایوارڈز کی تقریب کے دوران لی گئی کاجول کی تصویر جو ان کی انسٹا گرام کی سب سے پہلی تصویر تھی۔

بوبی دیول نے یہ تصویر اپنے آفیشل انسٹا گرام پر سب سے پہلے پوسٹ کی، جس کا عنوان " میری زندگی" رکھا۔

شیویتا تیواری لسی کے ساتھ لی گئی تصویر

پریانکا نے اپنے انسٹا گرام پر پہلی تصویر یہ پوسٹ کی تھی، جس میں انہوں ہیپی ٹو بی ہیر کا ٹائٹل دیا۔

کرشمہ کپور کی اپنی بہن کرینہ کپور کے ساتھ لی گئی تصویر

عرفان خان نے شعلے کے اس پوسٹر سے اپنے اکاونٹ کو شروع کیا۔

لائیو پرفارمنگ کے دوران کانسرٹ کی تصویر

بیرون ملک دوروں کے دوران لی گئی تصویر کو دیپیکا نے اپنے انسٹا گرام کی شروعات کیلئے استعمال کیا۔

سری دیوی نے اپنے انسٹا گرام پر سب سے پہلے یہ تصویر شیئر کی تھی، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ "  میں اور میرا ٹیڈی بیئر"۔

اپنے بڑے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصویر سے ورن دھون نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کا آغاز کیا۔