ہوم   > Latest

یہ بچہ بچی کون ہیں؟

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کیا آپ اس بچے اور بچی کو پہنچانتے ہیں ؟ نہیں تو چلیں آپ کی کچھ مدد کردیتے ہیں۔

ماضی کا یہ گمنام چہرہ آج لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ یہ خوبرو حسینہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں بھی اداکاری کے کمال دکھا چکی ہیں۔ اب سمجھ آیا ؟ یا اب بھی نہیں ؟ ارے ارے چلیں آپ کو زیادہ مشکل میں نہیں ڈالتے ہیں۔ یہ ہیں ہم سب کی ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان اور ان کے بھائی حسان خان۔

ماہرہ خان اور حسان خان کی یہ تصویر ان کے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر لی گئی تھی۔ جسے مائرہ نے فیس بک پر شیئر کیا تھا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان کے چوڑیوں بھرے ہاتھ اور غرارے میں وہ کتنی پیاری اور مکمل مشرقی بچی لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل بھی ماہرہ خان نے اپنے بچپن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube