گیم آف تھرونز کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر، تصویری جھلکیاں

April 4, 2019

مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے، نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں پوری اسٹار کاسٹ شریک ہوئی۔

ایچ بی او پر سیریز کا آخری 8واں سیزن 14 اپریل سے نشر کیا جائے گا، نئے سیزن کے 2 ٹریلر پہلے ہی جاری کئے جاچکے ہیں، جس نے لوگوں میں مزید بے چینی پیدا کرچی ہے۔

امریکی شہر نیویارک میں ہونیوالے پریمیئر میں ستاروں نے کس طرح جلوے بکھیرے، تصاویر دیکھیں۔

امیلیا کلارک (ڈائنیرس ٹارگیرین)۔

کٹ ہیرنگٹن (جون اسنو)۔

نکولائی کوسٹر والڈو (جیمی لینسٹر)۔

صوفی ٹرنر (سانسا اسٹارک)۔

روز لیزلی (ییگرے)۔

پیٹر ڈنک لیگ (ٹائرین لینسٹر)۔

نتھالی ایمانوئل (میساندے)۔

الفی ایلن (تھیون گرے جوائے)۔

چارلس ڈانس (ٹوائن لینسٹر)۔

کونلتھ ہل (وارس)۔

آئن گلین (جورا مرمونٹ)۔

کرسٹوفر ہیفیو (ٹرمونڈ)۔

لیام کننگھم (ڈیووس سی ورتھ)۔

جون بریڈلے (سامویل ٹارلی)۔

ہنا مرے (گلی)۔

جو ڈیمپسی (گینڈرے)۔

جیسن موموا (خال ڈروگو)۔

مارک ایڈی (کنگ رابرٹ)۔

پیڈرو پاسکل (اوبرائن مارٹیل)۔

پلو ایسبیک (یورون گرے جوائے)۔

رچرڈ ڈورمر (بیرک ڈونڈریون)۔

مائسی ولیمز (آریا اسٹارک)۔

آئیڈن گلین (لٹل فنگر)۔

جیکب اینڈرسن (گرے وورم)۔

سائبل کیکیلی (شائے)۔

جیروم فلین (برون)۔

آئزک ہیمپسٹڈ رائٹ (برین اسٹارک)۔

روری مک کین سینڈور (دی ہاؤنڈ۔ کلیگن)۔

کیرائس وین ہوٹن (میلیساندرے)۔

اندرا ورما (ایلیریا سینڈ)۔

ہیفتھور بیورنسن جارج (دی ماؤنٹین۔ کلیگن)۔

گوینڈولین کرسٹی (برائن آف ٹارتھ)۔

نٹالی ڈورمر (مارجری ٹائرل)۔

شون بین (نیڈ اسٹارک)۔

کرسٹیان نائرن (ہوڈور)۔