ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

جسٹن بیبر نے موسیقی کو عارضی طور پر خیر باد کہہ دیا

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کینیڈین گلوکارجسٹن بیبرنے انسٹاگرام پر عارضی طور پر موسیقی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا۔

جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ لوگ نئی البم کا مطالبہ کر رہے ہیں اور میں اس وقت خود کو دنیا سے کٹا ہوا محسوس کررہا ہوں اور اس وقت میں اپنے مسائل پر توجہ دینا چاہتا ہوں اور انہیں حل کرنا چاہتا ہوں لہٰذا میں کچھ عرصے کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنی ذہنی صحت پر توجہ دوں، میرے مداح اور موسیقی میرے لئے اہم ہیں لیکن میری ذہنی صحت، شادی اور خاندان بھی اہم ہیں، میں اپنے مسائل حل کرکے جلد ہی ایک زبردست البم کے ساتھ واپس آؤں گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube