ہوم   > Latest

معروف گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے دھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago

معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، وہ متحدہ عرب امارات میں سالانہ ”اسپیشل اولمپکس“ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے گئی تھیں، جس کے بعد وہ یو اے ای میں سیاحت سے کافی دن لطف اندوز ہوتی رہیں۔

کینیڈین بلوکارہ ایورل لاوین کی متحدہ عرب امارات میں عبایہ میں لی گئی تصویر ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہے، وہ یو اے ای کے دورے کے دوران اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہیں تاہم عبایہ میں ان کی تصویر نے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔

رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں ایورل لاوین نے مکمل طور پر مسلم خاتون کا روپ اپنا رکھا تھا، انہوں نے سر پر دوپٹہ لے رکھا تھا اور عبایا پہن رکھا تھا، یہ تصویر پوسٹ ہونے کی دیر تھی کہ وائرل ہوگئی اور صارفین اپنے کمنٹس میں گلوکارہ کی تعریف کرنے لگے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube