Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > Latest

بھارتی فلم انڈسٹری میں اردو زبان کو فروغ دینے کا حکم

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 2 years ago

بھارتی حکومت نے فلم انڈسٹری ’’بالی ووڈ‘‘ میں اردو زبان کو فروغ دینے کی ہدایت کردی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ ستاروں کو فلم انڈسٹری میں اردو زبان کے فروغ کیلئے خدمات انجام دینے کا حکم جاری کیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان، کترینہ کیف اور شاہ رخ خان ”ہندوستان کی نیشنل کونسل فار پروموشن آف اردو لینگوئج“ کے ساتھ ملکر کر فلم انڈسٹری میں اردو کے فروغ کیلئے کام کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube