Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > Latest

سلمان خان کی آواز میں گانا ریلیز، ایک دن میں ساڑھے 3 ملین بار دیکھا گیا

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نئی فلم ’’نوٹ بک‘‘ کیلئے نیا گانا ریکارڈ کرادیا، ”میں تارے توڑ لاﺅں“ کو ایک دن میں ساڑھے 3 ملین (35 لاکھ سے زائد) بار دیکھا جاچکا ہے۔

ٹی سیریز کی جانب سے سلمان خان کا نیا گانا ’’میں تارے توڑ لاؤں‘‘ یو ٹیوب پر گزشتہ روز (18 مارچ 2019ء) کو ریلیز کیا گیا۔

فلم نوٹ بک کا گانا پرینوتن اور ظہیر اقبال پر فلمایا گیا ہے جبکہ سلمان خان بھی اس میں مختصر کردار ادا کررہے ہیں۔

بالی ووڈ فلم نوٹ بک سلمان خان کی پروڈکشن میں بن رہی ہے، اس کے دیگر گیت بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube