لیگو آگئے اور چھا گئے، باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس

February 11, 2019

لیگو آگئے اور چھاگئے۔ ہالی ووڈ باکس آفس پر لیگو مووی ٹو کا راج قائم ہوگیا۔ فلم نے ریلیز کے پہلے تین دن میں تین کروڑ پینتیس لاکھ ڈالر کمالیے۔ کامیڈی فلم واٹ مین وانٹ ایک کروڑ نوے لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔