Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

جاوید میانداد نے بھارتی فلم میں تاریخ مسخ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2019 | Last Updated: 2 years ago

بالي ووڈ کي حقائق کو مسخ کرنے کي بھونڈي کوشش ناکام ہوگئي۔فلم ٹھاکرے ميں بال ٹھاکرے اور جاويد ميانداد کا مکالمہ دکھايا گيا۔ ٹھاکرے کہتے ہيں آپ کي بيٹنگ اتني بھي اچھي نہيں تھي کہ بارڈر پر بہنے والے خون کو بھول جائيں۔ جاويد ميانداد نے فلم بنانے والوں کو آئينہ دکھا ديا۔ بالي وڈ...

بالي ووڈ کي حقائق کو مسخ کرنے کي بھونڈي کوشش ناکام ہوگئي۔فلم ٹھاکرے ميں بال ٹھاکرے اور جاويد ميانداد کا مکالمہ دکھايا گيا۔ ٹھاکرے کہتے ہيں آپ کي بيٹنگ اتني بھي اچھي نہيں تھي کہ بارڈر پر بہنے والے خون کو بھول جائيں۔ جاويد ميانداد نے فلم بنانے والوں کو آئينہ دکھا ديا۔

بالي وڈ کي حقائق مسخ کرنے کي شرمناک کوشش،بالي وڈ فلم''ٹھاکرے''ميں جاويد ميانداد کو بھي دکھايا گيا ہے،فلم کے ایک سین میں دکھایا گیا ہے کہ جب میانداد پاک بھارت کرکٹ سیزیز کی بات کرتے ہیں تو بال ٹھاکرے ان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کي بيٹنگ اتني بھي اچھي نہيں تھي کہ بارڈر پر بہنے والے خون کو بھول جائيں۔

فلم ٹھاکرے کے اس سین کے حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کا موقف سامنے آگیا،سابق کپتان نے تاريخ سےکھيلنے والوں کوآئينہ دکھاتے ہوئے کہا کہ بال ٹھاکرے نے گھر بلايا اور بہت عزت دي،ان کے خاندان نے ميرے ساتھ تصاوير بنوائيں مگر جس طرح کی باتیں فلم میں کی گئی ہیں یہ باتیں وہاں پر نہیں ہوئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube