رنویر سنگھ نے دیپیکا کے لیے تعریف کے پل باندھ دئیے

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2019 | Last Updated: 2 years ago

  

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی دیپیکا پدوکون کے چند منٹ کے ساتھ  پر بھی خود کو ہواﺅں میں محسوس کرتے ہیں۔

بھارتی  میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے اپنی بیوی دیپیکا پڈوکون کی بھرپور تعریف کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ دیپیکا کے ساتھ ہونے پر بہت اچھا لگتا ہے، چاہے دن کا کوئی بھی وقت ہو، وہ جاگتی ہیں تو خوبصورت لگتی ہیں، وہ سوتی ہیں تو خوبصورت ہیں، وہ دن کے درمیانی اوقات میں بھی خوبصورت لگتی ہیں۔

رنویر نے کہا کہ چاہے کوئی بھی وقت ہو،ان کے ساتھ خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube