خاتون جادو سے بچی بن گئی، فلم کا ٹریلر جاری

January 10, 2019

ایسی خاتون کی کہانی جسے جادو کے زور پر بچپن دوبارہ مل جاتا ہے ۔ ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم لٹل کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم بارہ اپریل کو سینما گھروں میں قہقہے بکھیرے گی ۔