Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

اداکارہ متھیراخوفناک حادثے میں زخمی

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

نئے سال کا آغاز اداکارہ متھیرا کیلئے کچھ زیادہ خوشگوار ثابت نہیں ہوا، اداکارہ کی گاڑی کو دبئی میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں وہ بال بال بچیں۔

متھیرا نے انسٹااسٹوریز پر مداحوں کیلئے چند تصاویر جاری کیں جسے دیکھ کر ہر کوئی شاک میں آگیا۔ متھیرا کی گاڑی حادثے میں اس بری طرح سے تباہ ہوئی ہے کہ ان کا بچنا بلاشبہ ایک معجزہ ہے۔

اداکارہ دبئی کے شیخ راشد اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں سے انہوں نے اپنی زخمی حالت میں لی گئی تصویر شئیرکی۔

اداکارہ نے پیغام میں بتایا کہ حادثہ دبئی میں پیش آیا جب وہ اپنی دوست کے ساتھ جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والے ایک تیزرفتار ٹرک نے ٹکر ماری اور توازن بگڑنے کے باعث گاڑی سڑک پر گھوم گئی، اتنے میں ایک اور ٹرک نے گاڑی کو زورداد ٹکر مار دی۔

متھیرا نے حادثے کے وقت اپنے ساتھ موجود دوست کے خیریت سے ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ہم رحم کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube