Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

چوہے نے بلی کو تگنی کا ناچ نچا دیا

SAMAA | - Posted: Nov 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بلی اور چوہے کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے، کہنے کو ویڈیو سادھی سی ہے، جس میں ایک بلی کو بڑی چالاکی سے سڑک پار ایک چوہے کو اپنی غذا بنانے کیلئے بھاگتے دیکھایا گیا ہے، تاہم بھنے خان بلی جیسے ہی چوہے کے پاس پہنچتی ہے تو چوہا...

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بلی اور چوہے کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے، کہنے کو ویڈیو سادھی سی ہے، جس میں ایک بلی کو بڑی چالاکی سے سڑک پار ایک چوہے کو اپنی غذا بنانے کیلئے بھاگتے دیکھایا گیا ہے، تاہم بھنے خان بلی جیسے ہی چوہے کے پاس پہنچتی ہے تو چوہا دبنگ انداز میں بلی کو تگنی کا ناچ نچا کر ایسا بھگاتا ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube