اکشے کمار ٹیچ فیشن ٹور میں ریمپ پر واک کریں گے

October 11, 2018

بالی ووڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار فلم ’’ہاؤ س فل فور‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے دیگر معاہدوں پر کام شروع کریں گے۔

اداکاررواں سال ٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے جسکا اعلان انٹرنیشل ڈیزائنر نے کیا ہے،گزشتہ سال ریتک روشن نے واک کی تھی۔