شمالی علاقہ جات میں سردی آتے ہی چرواہوں کی نقل مکانی

October 11, 2018

شمالی علاقہ جات میں موسم سرد ہوتے ہی چراوہوں کی مشکلات میں اصافہ ہونا شروع ہوگیا۔ ناران اور ملحقہ علاقوں کے چرواہوں نے اپنے جانوروں کے ساتھ نقل مکانی شروع کردی، تفصیلات عاطف قیوم کی رپورٹ میں دیکھیں۔