ویڈیو: تين يتيموں کی قصہ گوئی

October 10, 2018

تین یتیموں کی قصہ گوئی فلمی پنڈتوں کو بھا گئی۔ امریکی دستاویزی فلم لیانا نے فلمی میلوں میں کئی ایوارڈز سمیٹ لیے۔ فلم کو آج امریکا کے سنیماؤں میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔