دنيا بھر کے تاريخي شہر ايک جگہ پر آباد ہوگئے، کسي شہرکو ديکھنا ہو ياتاريخي مقام کي کرني ہو سير کشميري فنکار نے اس کا بھرپورانتظام کرليا، کشميري فنکار نے تھرمل فوم کو رنگوں کے ذريعے انوکھي بستي ميں تبديل کر ديا، راولپنڈي ميں کام کرنے والے اِس فنکار کی کہانی جانتے ہیں ارحم خان...
دنيا بھر کے تاريخي شہر ايک جگہ پر آباد ہوگئے، کسي شہرکو ديکھنا ہو ياتاريخي مقام کي کرني ہو سير کشميري فنکار نے اس کا بھرپورانتظام کرليا، کشميري فنکار نے تھرمل فوم کو رنگوں کے ذريعے انوکھي بستي ميں تبديل کر ديا، راولپنڈي ميں کام کرنے والے اِس فنکار کی کہانی جانتے ہیں ارحم خان سے