Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

بالی ووڈ کی خوفناک فلم کلر کیٹ کا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2018 | Last Updated: 3 years ago

خوفناک اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم ’کِلر کیٹ‘کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی ہدایت کاری ایلیوٹ فیلڈ نے انجام دی ہے۔ کہانی ایک بیچلر پارٹی میں شرکت کرنے والے ایسے افراد کے گرد گھومتی ہے جو پراسرار آفت کے باعث زندگی موت کی کشمکش میں...

خوفناک اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم ’کِلر کیٹ‘کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی ہدایت کاری ایلیوٹ فیلڈ نے انجام دی ہے۔ کہانی ایک بیچلر پارٹی میں شرکت کرنے والے ایسے افراد کے گرد گھومتی ہے جو پراسرار آفت کے باعث زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

فلم میں اداکاری کے جوہر ایلکژینڈرا فیلڈ، ڈینیل برگس، ایبے ایلینڈ، گرانٹ لیون، امارس ڈیوڈسن، رابرٹ ڈوناوین اور پریسٹن فلیگ سمیت دیگر اسٹارز نے نبھائیں ہیں۔ یہ فلم لارنس فیلڈ اور ڈیوڈ فیلڈ کی مشترکا پروڈکشن ہے۔ جب کہ فلم کو رواں سال 26اکتوبر کو سینما گھروں کیلئے پیش کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube