ڈائمنڈ شو کی چکا چوند روشنیاں

September 14, 2018

کراچی میں ہیروں کی چمک نے آنکھوں کو خیرہ کردیا۔ ڈائمنڈ جیولری شو نے خواتین کے دل للچا دیے۔

کراچی میں سونے کی اہمیت اپنی جگہ مگر خواتین ڈائمنڈز کی بھی دیوانی ہیں۔کراچی کے مقامی مال میں ڈائمنڈ شو کا اہتمام کیاگیا جس میں ہیرے سے جڑے زیورات کی وسیع رینج پیش کی گئی۔

شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی مناسبت سے ہیرے جڑے زیورات کو خواتین نے خوب سراہا۔

ہیروں کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیے زیوارت میں کورل ، پرل اور پولکی کا بھی استعمال کیا گیا۔

 
 
 

ضرور دیکھئے