ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

لہری اپنی چھٹی برسی پربھی مداحوں کےدلوں میں زندہ ہیں

1 year ago

سفیر اللہ صدیقی عرف لہری کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے ۔ اُنیس سو پچپن میں فلم انوکھی سے کیریئر کا آغاز کیااوردوسو سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ان کے جملےايسے ہوتےتھےکہ سُننے والے ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجایا کرتے تھے۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں