چوبیس سالہ فرینکلن مس امریکا منتخب

September 10, 2018

مس امریکا کا تاج چوبیس سالہ نیا فرینکلن کے سر سجا دیا گیا ۔

ایٹلانٹک سٹی میں ہونے والے مقابلے میں نیا فرینکلن پچاس حسیناؤں میں سب سے زیادہ خوبصورت قرار پائیں ۔

نیو یار ک سے تعلق رکھنے والی نیا فرینکلن نے اوپیرا سنگنگ میں ججوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا تھا ۔