کینیڈا میں ٹورنٹو فلم فیسٹول جاری

Samaa Web Desk
September 9, 2018

کینیڈا میں ٹورنٹو فلم فیسٹول جاری ہے۔42واں فلم فیسٹول فلم آؤٹ لا کنگ  کے پریمیئر سے شروع ہوا ۔ ریڈ کارپٹ پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے کرس پائن اور کاسٹ میں شامل اداکاروں نے شرکت کی۔ شرکا ستاروں کو اپنے قریب دیکھ کر نہایت خوش دکھائی دیے۔ فلم فیسٹول سولہ ستمبر تک جاری رہے گا۔

 
 
 

ضرور دیکھئے