ماہرہ خان نے نقل مکانی کرنےوالوں کا ساتھ دینے کی ٹھان لی

September 9, 2018

نوشہرہ کے پہلے دورے پر ماہرہ خان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ وہ پہلی باریہاں آئی ہیں اور اچھا لگ رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جتنے لوگوں نے قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کی، ان میں سے آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ وہ اس معاملے میں بہترکردار ادا کرسکتی ہیں۔