سائنس فکشن “دی پریڈیٹر” کا نیا ٹریلر جاری

September 2, 2018

ایکشن اورایڈونچر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار۔۔۔۔ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹر کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ شین بلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم انیس سو ستاسی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے۔ فلم چودہ ستمبرسے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔