امریکی باکس آفس پر25سال بعد ايشيائي اداکاروں کا راج

August 27, 2018

امریکی باکس آفس پر پچیس سال میں پہلی مرتبہ ایشیائی اداکاروں کا راج قائم ہوگیا۔ کریزی رچ ایشینز نے ویک اینڈ پر ڈھائی کروڑ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جس کے بعد خطرناک شارک دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ دی میگ نے ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔