Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

پشتو کی چار نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پشتو کی چار نئی فلمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں ۔ پشاور کے سینما گھروں میں ہاؤس فُل کے بورڈ لگ گئے۔ بڑی عید پر پشاوریوں کے لئے بڑے مزے زندان، داگند گیرو گنداگیر، سمیت چار پشتو فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں۔ فلموں کے شوقین نے بڑی تعداد میں...

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پشتو کی چار نئی فلمیں سینما گھروں کی زینت بن گئیں ۔ پشاور کے سینما گھروں میں ہاؤس فُل کے بورڈ لگ گئے۔

بڑی عید پر پشاوریوں کے لئے بڑے مزے زندان، داگند گیرو گنداگیر، سمیت چار پشتو فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں۔ فلموں کے شوقین نے بڑی تعداد میں سینما گھروں کا رخ کیا ۔

ہاوس فل ہونے کی وجہ سے گیٹ کے باہر لوگوں لمبی قطاریں لگ گیئں ۔

عوام کی دلچسپی کو دیکھ کر عید کے دنوں میں چار شوز دکھائے جارہے ہیں۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube