Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

عیدالاضحیٰ پر 4 پشتو فلمیں ریلیز، سینما گھروں پر شائقین کا رش

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago

عيدالاضحي کے موقع پر پشتو کي چار نئی فلميں نمائش کے ليے سينما گھروں کی زینت بن گئیں۔ ہاوس فل ہونے کے باعث ٹکٹوں کے ليے لوگوں کي قطاريں لگ گيئں۔

پشاور سے سماء ٹی وی کے رپورٹر سجاد حیدر کی رپورٹ کے مطابق بڑی عيد پر پشاوريوں کے لئے بڑے مزے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پشتو کی 4 نئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہیں جن میں زندان، د گند گيرو گندہ گير، رقیبانوں لہ درشن اور بد عملو بد عملہ شامل ہیں۔

فلموں کے شائقین نے بڑی تعداد میں سینیما گھروں کو رخ کیا جہاں ہاوس فل ہونے کي وجہ سے گيٹ کے باہرلوگوں لگ گيئں لمبي قطاريں گئیں۔

 

سینیما مالکان کا کہنا ہے کہ عوام کي دلچسپی کو ديکھ کر عيد کے دنوں ميں چار شوز دکھائے جارہے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube