Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سیالکوٹ کی محب وطن سکھ برادری

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سیالکوٹ کی سکھ برادری نے گردوارہ بابے دی بیری میں يوم آزادی کی خوشیاں منائیں۔ گذشتہ روز یوم آزادی پرسيالکوٹ کي سکھ برادری بھی وطن کی محبت سے سرشار دکھائی دی اوروطن کےلیے نعرےبازی کی۔انھوں نےڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اورنوٹ بھی نچھاورکئے۔سکھ رہنما جسکرن سنگھ کاکہناتھاکہ سکھ برادری پاکستانی عوام اورفوج کے ساتھ...

سیالکوٹ کی سکھ برادری نے گردوارہ بابے دی بیری میں يوم آزادی کی خوشیاں منائیں۔

گذشتہ روز یوم آزادی پرسيالکوٹ کي سکھ برادری بھی وطن کی محبت سے سرشار دکھائی دی اوروطن کےلیے نعرےبازی کی۔انھوں نےڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اورنوٹ بھی نچھاورکئے۔سکھ رہنما جسکرن سنگھ کاکہناتھاکہ سکھ برادری پاکستانی عوام اورفوج کے ساتھ ہے۔ہم نے مل جل کرپاکستان کو ترقی کی راہ پر لیکر جانا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ دشمن کوبتادیناچاہتے ہیں کہ پاکستان میں سکھ بہت آزاد ہےاورجشن آزادی بڑی دھوم دھام سے منائی ہے۔

اس موقع پرگردوارے کوجھنڈیوں سے سجا دیا گیااورخصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube