Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سیالکوٹ میں فلیگ ڈرنک نےدھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 14, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سیالکوٹ کینٹ کا ایک ہوٹل آزادی کےرنگ میں رنگ گیا۔ آزادی ڈشز کے ساتھ قومی پرچم کے رنگوں والا مشروب توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ شہر شہر سبز ہلالي پرچم سے رنگ گئےہیں۔ سيالکوٹ کا مقامي ہوٹل بھي قومی پرچم کے رنگ میں سج گيا ہے۔ اس ہوٹل میں قومی پرچم کے رنگوں والا...

سیالکوٹ کینٹ کا ایک ہوٹل آزادی کےرنگ میں رنگ گیا۔ آزادی ڈشز کے ساتھ قومی پرچم کے رنگوں والا مشروب توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

شہر شہر سبز ہلالي پرچم سے رنگ گئےہیں۔ سيالکوٹ کا مقامي ہوٹل بھي قومی پرچم کے رنگ میں سج گيا ہے۔ اس ہوٹل میں قومی پرچم کے رنگوں والا مشروب بھي متعارف کرا دياگیاہے۔ہوٹل میں آنے والوں کوفلیگ ڈرنک فری دی جارہي ہے۔ليموں سے بنا ستارہ اور پودينے کا ذائقہ اس کو پينے والوں ميں تازگي اتار رہا ہے۔

ہوٹل مالک نے کئي ڈشز کے نام کو بھی آزادی سے منسوب کردیاہے۔ جشن سیالکوٹ میں آزادی کےرنگ ہرسوبکھرے ہوئے ہیں۔ قومی پرچم کے رنگوں سے رنگے مشروب نے دھوم مچا دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube