سی آئی اے کا خفیہ مشن کیا ؟؟

Samaa Web Desk
August 11, 2018

ہالی ووڈ ایکشن مووی مائیل ٹو ئنٹی ٹو سی آئی اے کے خفیہ مشن کی کہانی ہے، جس کا رنگا رنگ پریمئیر لاس اینجلس میں ہوا۔ فلم سترہ اگست کو ریلیز کی جائے گی۔