چولستانی، سندھی اور کوہ سلیمانی اونٹوں کی شاندار اینٹری

August 9, 2018

ڈیرہ غازی خان میں جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا اونٹوں کا میلہ سج گیا، خوبصورت اونٹ ڈھول کی تھاپ پر منڈی میں جلوہ افروز ہوئے، چولستانی، سندھی، کوہ سلیمانی اونٹوں پر رپورٹ کررہے ہیں اختر علی۔