بلوچ فنکار کی سارنگی پر قومی نغمے کی حیرت انگیز دھن

بلوچ فنکار کی سارنگی پر قومی نغمے کی حیرت انگیز دھن

Samaa Web Desk
August 9, 2018

پاکستان سے محبت کیلئے بلوچستان کے فنکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، خاوند بخش بگٹی نے پاک سرزمین کو سلام پیش کرنے کیلئے سارنگی پر قومی نغمے کی ایسی دھن بجائی کے سب کو حیران کردیا۔ آپ بھی سنیں۔