بیٹی کےقاتلوں کونشان عبرت بنانےوالےبہادرباپ کی کہانی

August 8, 2018

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم 'دی پنشڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی بیٹی کے قاتلوں کو نشان عبرت بنانے والے بہادر باپ کے گرد گھومتی ہے۔ سنسنی سے بھرپور یہ فلم جلد نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ کھڑکی توڑ انٹری دینے کے لیے ماردھاڑ کے دیوانے تیار رہیں۔