Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

لیجنڈ اداکارہ ریکھا کی 20 سال بعد واپسی

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

انٹرنیشل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کی 19 ویں سالانہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں 24 جون کو ہوئی۔ اس سال ہونے والے ائیفا ایوارڈز کی خاص بات لیجنڈ اداکارہ ریکھا کی 20 سال بعد اسٹیج پر واپسی تھی۔ اپنی خوبصورت اور پرکشش شخصیت کے ہمراہ ریکھا جب اسٹیج پر اتریں تو دیکھنے والے...

انٹرنیشل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کی 19 ویں سالانہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں 24 جون کو ہوئی۔ اس سال ہونے والے ائیفا ایوارڈز کی خاص بات لیجنڈ اداکارہ ریکھا کی 20 سال بعد اسٹیج پر واپسی تھی۔

اپنی خوبصورت اور پرکشش شخصیت کے ہمراہ ریکھا جب اسٹیج پر اتریں تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

ماضی کے خوبصورت گانے سلام عشق پر ریکھا نے شاندار پرفارمنس دی کہ لوگ اپنی لیجنڈ اداکارہ کیلئے تالیاں بجاتے کرسیوں سے اٹھ کھڑے ہوئے۔

رنگا رنگ ایوارڈز کی تقریب میں وارن دھوان، کارتک، بوبی دیول، شردھا کپور، رانبیر کپور، ارجن کپور سمیت کئی بڑے ناموں نے شرکت کی۔

 

 

بالی ووڈ کی امراؤ جان نے مغل اعظم کے مشہور گانے اور  ماضی کے کردار کے کیٹ اپ میں  شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ لوگوں نے کھڑے ہو کر لیجنڈ اداکارہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube