چیف جسٹس کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ

June 12, 2018

پشاور کے چاچا نوردین چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ تیار کر رہے ہیں۔

پشاور زلمی کا کپتان ڈئیرن سمی ہو یا پھر کوئی سیاسی شخصیت، چاچا نور دین کی جانب سے خاص مواقع پر پشاور کی روایتی چپل کا تحفہپیش کی جاتا  ہے ۔

ملک میں قانون کا بول بالا کرنے والے اور مظلوم عوام کی آواز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے لئے بھی خاص پشاوری چپل تیار ہورہی ہے۔

یہ تحفہ چیف جسٹس آف پاکستان کو اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا۔