میچنگ کی چوڑیاں، بازاروں میں خواتین کا رش

June 12, 2018

کپڑے اور جوتوں کی خریداری کے بعد، اب میچنگ چوڑیوں کی باری ہے ۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں چوڑیوں کے چھوٹے بڑے بازاروں میں خواتین کا رش لگ گیا ۔

خواتین کا کہنا تھا کہ عید کی تیاریاں میچنگ کی چوڑیوں کے بغیر ادھوری ہیں۔