عتیق الرحمان سے نکاح، میرا کیا کہتی تھیں؟

May 28, 2018

اداکارہ میرا ہر پیشی پر ایک بات کہتی رہیں کہ میرا کبھی نکاح ہوا ہی نہیں، مجھ پر جھوٹا کیس بنایا جارہا ہے، عتیق الرحمان سے میری کبھی شادی نہیں ہوئی۔ عدالتی فیصلے سے قبل ان کے بیانات کیا تھے۔ ویڈیو دیکھیں۔