Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

پرنس ہیری اور میگن مارکل کی شادی آج ہوگی

SAMAA | - Posted: May 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پرنس ہیری اور میگن مارکل کی شادی آج ونڈسر کیسل کے گراؤنڈ پر واقع سینٹ جارج چیپل میں ہوگی۔ تیرہ ایکڑ پر پھیلا شاہی قلعہ ایک ہزار برس سے برطانوی شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔ چھتیس برس کی میگن مارکل امریکی ٹی وی اسٹار ہیں۔ ہیری ان سے تین برس چھوٹے ہیں۔ پانچ فٹ چھ...

پرنس ہیری اور میگن مارکل کی شادی آج ونڈسر کیسل کے گراؤنڈ پر واقع سینٹ جارج چیپل میں ہوگی۔


تیرہ ایکڑ پر پھیلا شاہی قلعہ ایک ہزار برس سے برطانوی شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔ چھتیس برس کی میگن مارکل امریکی ٹی وی اسٹار ہیں۔ ہیری ان سے تین برس چھوٹے ہیں۔

پانچ فٹ چھ انچ کی میگن اور چھ فٹ ایک انچ کے ہیری کو فروری دوہزار سترہ میں پہلی بار لندن میں ملاقات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ دوہزار گیارہ میں میگن کی شادی پراڈکشن کمپنی کے مالک سے ہوئی تھی جو دوسال ہی چل سکی۔

میگن ڈچ آئرش نژاد والد اور افریقن امریکن نژاد والدہ کی بیٹی ہیں۔ میگن کے والد طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے شادی میں شریک نہیں ہوں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube