ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماؤں کا عالمی دن،تین نسلوں سے چلتا پیار،ایشویریا نے تصویر شیئر کردی

SAMAA | - Posted: May 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ماؤں کے عالمی دن پر بھارتی اداکارہ ایشویریا رائے نے انسٹا گرام پر اپنی ماں اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ اس موقع پر ایش کا کہنا تھا کہ میری ماں اور بیٹی نے مجھے مکمل کیا ہے۔ اس پیغام کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر میں ایش نے دل اور خوبصورت ایموجیز...

ماؤں کے عالمی دن پر بھارتی اداکارہ ایشویریا رائے نے انسٹا گرام پر اپنی ماں اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ اس موقع پر ایش کا کہنا تھا کہ میری ماں اور بیٹی نے مجھے مکمل کیا ہے۔ اس پیغام کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر میں ایش نے دل اور خوبصورت ایموجیز کا بھی انتخاب کیا ہے۔

اس سے قبل کانز فلم فیسٹول میں ایشویریا نے اپنی بیٹی کے ہمراہ شرکت کی۔ ماؤں کے عالمی دن پر اس دفعہ ایش اپنی بیٹی اور ماں بریندا کے ہمراہ فرانسیسی شہر کانز میں موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube