سابق اداکارہ عائشہ خان اور آرمی آفیسر میجر عقبا کے ولیمے کی تصاویر جاری

April 16, 2018

راول پنڈی : سابق اداکارہ عائشہ خان اور پاکستان آرمی آفیسر میجر عقبا کی ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اپنی مہندی، نکاح اور شادی کی طرح ولیمے میں بھی انتہائی خوبصورت اور دلکش لگ رہی تھیں۔