Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ڈالر گرل کے بعد اب ہے درہم گرل کا زمانہ

SAMAA | - Posted: Apr 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Apr 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لاہور: ڈالر گرل ہوا پرانہ اب درہم گرل کا زمانہ ہے، اداکارہ میرا کی فیملی کورٹ آمد ہوئی تو واپسی پر بھکاریوں کو دس دس درہم بانٹ دئے۔ تنسیخ نکاح کیس میں میرا لاہور کی سول عدالت پہنچیں تو صرف درہم ہی نہیں بانٹے بڑا اعلان بھی کیا، انہوں نے کہا کہ مظلوم عورتوں کے...

لاہور: ڈالر گرل ہوا پرانہ اب درہم گرل کا زمانہ ہے، اداکارہ میرا کی فیملی کورٹ آمد ہوئی تو واپسی پر بھکاریوں کو دس دس درہم بانٹ دئے۔

تنسیخ نکاح کیس میں میرا لاہور کی سول عدالت پہنچیں تو صرف درہم ہی نہیں بانٹے بڑا اعلان بھی کیا، انہوں نے کہا کہ مظلوم عورتوں کے ساتھ کھڑی ہونگی۔

فیملی کورٹ آمد کے موقع پر اداکارہ میرا نے بھکاریوں پر درہم لٹادیئے، نئے نويلے نوٹ اور غير ملکي کرنسي ديکھ کر بھکاري آپس ميں ہي لڑ پڑے ۔

عدالتی کارروائی میں منگل کے روز نکاح خواں پر جرح ہوئی، بدھ کو عدالت نے عتیق اور میرا کو صلح کے لئے طلب کر لیا ہے ۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube